جامعہ المصطفی

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام ثابت:
ایکنا: افغانستان میں جامعه المصطفی کے نمایندے کے مطابق أفغانستان میں علمی سرگرمیوں میں امید بخش اضافہ کی وجہ سے اس مرکز کو تحقیق کدہ کا درجہ دیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518589    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا: جامعہ المصطفی کے رکن نے عید فطر کو انسان دوستی، وحدتِ امت اور زکوٰۃ فطرہ کی حکمت کا موقع قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518261    تاریخ اشاعت : 2025/04/02

جامعة المصطفی(ص) کے عراقی استاد؛
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین ہاشم ابو خمسین نے کہا کہ مسلم جوانوں کو اختلافات سے بچا کر قران کے محور پر مقاومت کے ساتھ حمایت کے لیے آگے لانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518163    تاریخ اشاعت : 2025/03/16

ایکنا: تدبر و تدریس قرآنی اینفوگرافیک‌ کی نشست جامعہ المصطفی میں مقرر ہوئی جنکوحجت‌الاسلام رضایی‌اصفهانی نے وقت کی ضرورت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516372    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا تھران: ڈبل میگزین «قرآنی فاینڈنگ» کا چوتھا شمارہ جامعةالمصطفی افغانستان کے تعاون سے شایع کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514232    تاریخ اشاعت : 2023/05/03

جامعہ المصطفی(ص) ترکی؛
ایکنا تھران: ہمسایہ دوست ملک ترکی میں زلزلہ متاثرین کے لئے المصطفی نے ۱۲ تیار شدہ گھر ارسال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513938    تاریخ اشاعت : 2023/03/14

جامعۃ المصطفی (ص) کے پاکستانی مراکز کے ساتھ منصوبوں پر دستخط؛
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران اس ملک کے علمی و تحقیقی مراکز اور یونیورسٹیز کے ساتھ مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513932    تاریخ اشاعت : 2023/03/13

جامعۃ المصطفی کے سربراہ:
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: نظریاتی نشستوں کے ہمہ جہتی معیار میں بہتری کے لیے ادارہ جاتی کمیٹی کے خصوصی ورکنگ گروپس کی ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513411    تاریخ اشاعت : 2022/12/22

ایکنا تھران- ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کے زیر انتظام، اساتید قرآن کی تقویت کے لئے دہلی کے شیعہ مدرسہ جامعۃ الشہید الرابع میں ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513090    تاریخ اشاعت : 2022/11/09

آستان قدس رضوی قرآنی مرکز کے ڈائریکٹر:
ایکنا تھران- مرکز القرآن آستان قدس رضوی کے ڈائریکٹر نے کہا: المصطفیٰ العالمیہ یونیورسٹی، انقلاب اسلامی کا مبارک فرزند اور علم اور علمیات کی ترقی میں ایک ممتاز، ترقی پسند اور تخلیقی ادارہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513049    تاریخ اشاعت : 2022/11/06

ایکنا تھران- جامعةالمصطفی العالمیه سربراہ کے مطابق اسلامی علوم میں ہزاروں طلبا آٹھ زبانوں میں آن لاین کورسز میں نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512986    تاریخ اشاعت : 2022/10/29

جامعہ المصطفٰی اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق، شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511935    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

نمایندہ جامعةالمصطفی:
تہران(ایکنا) جامعہ المصطفی العالمیہ مرکز کے نمایندے کے مطابق بین الاقوامی قرآن و حدیث فیسٹیول کی اختتامی تقریب دو مارچ کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511358    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

تہران(ایکنا) جامعةالمصطفی(ص) العالمیه کے تاریخ و سیرت ہائیر ایجوکیشن کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین ناصر کے مطابق قم میں حضرت حمزه(ع) انٹرنیشنل سیمینار رھبر معظم کے پیام کے ساتھ منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3511144    تاریخ اشاعت : 2022/01/19